ڈ


ڈ کے معنی

آخر کلمات ہندی میں مصدریت کے معنی دیتا ہے جیسے ٹھنڈآخر کلمات ہندی میں مصدریت کے معنی دیتا ہے جیسے ٹھنڈ، ڈکار (ھ۔ مذکر) حرف یا آواز ڈابجد میں دال شمار ہوتا ہے اور اس کے چار عدد فرض کئے جاتے ہیںاردو الف بے تے کا بارھواں ہندی کا تیرھواں مذکر حرف جسے دال ثقیلہ بھی کہتے ہیں، یہ حرف عربی اور فارسی زبان میں نہیں آتا البتہ انگریزی میں اسکی آواز ڈی کے مطابق ہے یہ حرف کبھی جیم کبھی تائے ثقیلہ یعنی ٹ اور کبھی ر سے ثقیلہ یعنی ڑ اور کبھی کاف فارسی وغیرہ سے بدلتا ہے، حساب جمل میں اس کے عدد دال کی برابر چار لئے جاتے ہیںاردو زبان کا بارھواں حرفاس کو دال ہندی بھی کہتے ہیںتلفظ ڈالدیوناگری کا تیرھواں وینجن اور تیسرا تورگ حرف ہےیہ عربی اور فارسی میں نہیں ہے اور معرب یا مفرس بناتے ہوئے دت یا دیگر حروف سے بدل جاتا ہے

ڈ کے انگریزی معنی

associationcompanion, comradeshipcompanionshipfriendshipin jummal reckoning (equivalent to د dal) fourshow inclination for [A]the twelfth letter of the Urdu alphabettwelfth letter of Urdu alphabet (equivalent to English d)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter