ڈھینگلی


ڈھینگلی کے معنی

ایک آلہ جس سے پانی نکالتے ہیںایک شہتیر کو ایک عمودی لکڑی پر لگادیتے ہیں لمبی طرف نوک کے پاس سے رسی سے ڈول باندھ دیتے ہیں اور چھوٹے حصے پر بھاری وزن رکھ دیتی ہیں۔ ڈول کو ہاتھ سے نیچے کرتے ہیں یہاں تک کہ وہ پانی میں ڈوب کر بھر جاتا ہے۔پھر اسے چھوڑ دیتے ہیں جو بھاری وزن کے دباؤ سے خود بخود اوپر آجاتا ہےکپڑے کے عرض جوڑنے یا کپڑے کو قطع کرنے کا ایک طریقہ

ڈھینگلی کے مترادفات

ڈھینگلی کے انگریزی معنی

A machine for drawing water

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter