ڈھوڈھا


ڈھوڈھا کے معنی

دیکھیے ڈھوٹاظاہری ٹیپ ٹاپہندوؤں میں جب کوئی بڑا بوڑھا مرجاتا ہے تو اس کی صمدھین ایک گڈا بناکر لائی اس کے آگے ناچتی اور سیٹھنین دیتی ہیں یا شب کے وقت ایک ٹوکڑے پر لکڑیاں باندھ کر اس پر پوشش ڈال کر چراغ جلاگاتی بجاتی آتی اور اسے ڈھوڈھا کہتے ہیں

ڈھوڈھا کے مترادفات

ڈھوڈھا کے انگریزی معنی

husband's remarriage is most heart-rending to the first wife

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter