ڈھاک


ڈھاک کے معنی

جلناایک درخت کا نامایک درخت کا نام جس کے بڑے بڑے تین تین پتے ہوتے اور نہایت خوش نما سرخ پھول کھلتے ہیںجیسے جہاں ڈھاک وہیں ڈاکوچھَچھڑا۔ اس کی پھول سرخ ہوتے ہیں کلیاں سیاہ اور پتے گول اور بڑے پھول رنگنے کے کام آتے ہیں۔ پتے دونے بنانے کے اور اس کی گوند دوائیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ بیج جلاب کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ پھولوں سے گلال تیار ہوتا ہے

ڈھاک کے مترادفات

پلاسدَہ

ڈھاک کے انگریزی معنی

be defeatedbutia frondesalose (a game)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter