چھچھوندر


چھچھوندر کے معنی

ایک چھوٹا سا چوہے کی قسم کا جانور جس کا منہ اور بدن چوہے سے پتلا اور لمبا ہوتا ہے اور بدن سے بو آتی ہےایک قسم کا چوہا جو رات کو نکلتا ہے اور اس کے جسم سے مشک سے ملتی ہوئی بدبو آتی ہےایک قسم کی آتشبازیعورت جو اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر لگائےلڑائی کرانے والی عورتمُوش کوروہ عورت جو اِدھر اُدھر لڑائی کرواتی پھرتی ہے

چھچھوندر کے مترادفات

چھچھوندریمُوشک

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter