چھاپا


چھاپا کے معنی

(ماضی) چھاپنا کیچھاپہ خانہدو شخصوں کا صورت شکل انداز وغیرہ میں مشابہت رکھنادیکھئے: چھاپرسم شادی کے متعلق مسلمان عورتوں کا گھسے ہوئے صندل میں پانچوں انگلیاں اور ہاتھ ڈبو کر دیوار پر لگاناسانچہ ڈھالنے کا ظرفغنیم پر یکایک حملہلکڑی کی بڑی مہر جس سے گیہوں کے ذخیروں وغیرہ پر نشان لگاتے ہیںنشان لگانے کا آلہوہ نشان جو عورتیں صندل سے صحنک کے وقت نذر کے طعام کے طباق یا گھر کی دیوار پر دیتی ہیں (لکھنؤ)

چھاپا کے مترادفات

چھاپا کے انگریزی معنی

be means ofby having recourse to [A]by virtue ofeditionimpressionprintraidsealstampthrough the intervention ofwith the help of

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter