چٹھی


چٹھی کے معنی

اجازت نامہایک قسم کا مہذب جواتھان کے اوپر کی تصویر جس پر کارخانے کا نام ہوتاہےجب کوئی مال بیچتا ہو تو تمام خریداروں کا اس کی قیمت تقسیم کرکے روپیہ جمع کرالیتے ہیں۔ پھر کاغذوں پر نام لکھ کر علیحدہ رکھ دیتے ہیں اور اتنے ہی خالی کاغذوں میں سے ایک کاغذ میں مال کا نام لکھ دیتے ہیں۔ پھر ایک ایک کاغذ دونوں طرف سے اٹھاتے ہیں۔ جس کے نام کے ساتھ مال کا کاغذ نکل آئے اسے مال مل جاتا ہےسرٹیفکیٹ جو مالک نوکر کو نوکری چھوڑنے پر لکھ دیتے ہیںگرامی نامہوالا نامہوہ کاغذ کا ٹکڑا جو کسی چیز پر یادداشت کے واسطے لگادیتے ہیںکارگزاری کا پرچہ جو افسر ماتحتوں کو لکھ دیتے ہیںکاغذ کا ٹکڑا جس پر قیمت لکھ کر چیزوں کے ساتھ لٹکادیتے ہیں یا تھان میں رکھ دیتے ہیں

چٹھی کے مترادفات

چٹھی کے انگریزی معنی

a certificatea chita draftA lettera notea note of handbill

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter