چنار


چنار کے معنی

ایک بڑا درخت جو کشمیر میں زیادہ تر ہوتا ہے، اس کے پتے پنجے کی شکل کے ہوتے ہیں، اس کی لکڑی جوہر دار ہوتی ہےایک مہندی لگانے کی طرز جس سے ہاتھوں میں قلمیں سی چھوڑ دیتے ہیںمنہدی لگانے کا ایک طریقہولایت کے ایک بہت بڑے درخت کا نام جس کی پتیاں سرخ اور پنجے انسان کے مشابہ ہوتے ہیں اگرچہ اس میں پھل نہیں لگتا مگر لکڑیاں نہایت جوہر دار ہوتی ہیں اور اکثر وقات از خود آگ بھی لگ جایا کرتی ہے۔ پنجۂ معشوق کو اس کے پتّے سے اکثر تشبیہہ دیا کرتے ہیں

چنار کے انگریزی معنی

a tree with sparkling leaves resembling human handa tree with sparkling leaves resembling human hand |P|poplarThe poplar tree

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter