چاند


چاند کے معنی

ایک چھوٹا سیارہ جو زمین کے گرد پھرتا ہے یہ اپنا چکر ٢٧ دن ٨ گھنٹے میں پورا کرتا ہے مگر زمین کی گردش کی وجہ سے دو ہلالوں کے درمیان ٢٩ دن ِ٢ گھنٹے ٤٤ منٹ کا وقفہ ہوجاتتا ہےایک زیور جو ہلال نما ہوتا ہےبند تاریخجانوروں کی پیشانی کا سفید بڑا ٹیکاخوبصورت یا پیارا بیٹا (سنسکرت ۔ چندر)مہینے کا اخیر دنوہ چاند کی شکل جو شالی رومال پر بناتے ہیںوہ گول نشان جو چاند ماری کے درمیان میں ہوتا ہےڈھال کا آہنی یا برنجی پھولکوئی چھوٹا سیارہ جو بڑے سیارے کے گرد پھرے

چاند کے مترادفات

چاند کے انگریزی معنی

egotistlunar monthmoonnew moonoffspringoutcomepateproduceresulttarget N.F. crownwhite spot on animal's forehead

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter