چاقو


چاقو کے معنی

ایک آلہ جس کے ایک طرف لکڑی کا دستہ اور دوسری طرف لوہے کا پھل ہوتا ہے جو مڑ کر لکڑی کے دستے میں آجاتا ہے یہ قلم وغیرہ بنانے کے کام آتا ہےقلم تراشنوالہ برکاردِ خُرد

چاقو کے مترادفات

چاکوچاکُوچُھریخنجردشنہقلمتراشکاردکرنکہبخ

چاقو کے انگریزی معنی

a knifea penknife

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter