پیڑھا


پیڑھا کے معنی

پشت دار یا کرسی نما کھٹولاپُشت دار یا کرسی نما کھٹولاپشت داریا کرسی نما کھٹولالکڑی کی مربع چھوٹی نشست گاہ جس کے پائے چھوٹے ہوتے ہیں اور رسی یا نواڑ یا بیت سے بنی ہوئی ہوتی ہے تکیہ لگانے کے لئے لکڑی کی پشت ہوتی ہےوہ مربع چھوٹا سا کھٹولا جس پر عورتیں اکثر بیٹھ کر چرخہ وغیرہ کاتا کرتی ہیں

پیڑھا کے مترادفات

پیٹکامچپا

پیڑھا کے انگریزی معنی

a cup of suger-candyA large square stool to sit on

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter