پینڈورا


پینڈورا کے معنی

جب پرومیتھیس آسمان سے آگ چرا لایا تو زئیس دیوتا نے ایک عورت بنا کر دنیا میں بھیجی جسے ایک صندوق دیا اور کہہ دیا کہ اسے مت کھولنا پرومیتھیس کے بھائی نے اس عورت سے شادی کرلی پینڈورا نے ایک دن صندوق کھولدیا اس میں مصیبتیں بند تھیں جو نکل کر دنیا میں پھیل گئیں صرف امید باقی رہ گئی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter