پھٹکی


پھٹکی کے معنی

ایک چھوٹا پرندایک قسم کا بڑا پنجراجمے ہوئے خون یا پیپ وغیرہ کا چھوٹا سا ٹکڑا جو پیخانے یا کھنکار کے ساتھ آتا ہےچڑی ماروں کی ٹوکری یا جالدیکھئے: پھٹشکاریوں کا پنجرامنجمد قطرہ خونکسی خشک چیز کے گھولنے سے جو گٹھلیاں پڑجاتی ہیں ان میں سے ہر ایک کو پُھٹکی کہتے ہیں جیسے بیسن یا آٹے کی پھٹکیاںکسی سفوف کے کھولنے پر جو گتھی رہ جاتی ہےکھٹکا جو میوہ دار درختوں پر پرندوں کو ڈرانے کے لئے لگاتے ہیں

پھٹکی کے مترادفات

پھٹکی کے انگریزی معنی

A blota censer or incensea fire worshipperA foler's neta magiciana spota stainlargethe indian tailor-birdthe undissolved portion of any soluble matterthe undissolved portion of any soluble matter

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter