پٹی


پٹی کے معنی

ایک قسم کی پگڑی کی بندشایک لمبا مگر کم چوڑا کپڑے کا ٹکڑاپتوں کی بنی ہوئی رکابی جس پر ہندو کھانا کھاتے ہیںتماشا گاہ کا پردہضربات پر باندھنے کا کپڑانواڑ کاٹکڑاٹاٹ کا لمبا ٹکڑاکاغذ کا کم چوڑا مگر لمبا ٹکڑاکاغذ کی لمبی دھجی جو کنکوے میں ڈال دیتے ہیںکپڑا سینے میں کم چوڑا لمبا ٹکڑا جو کپڑے کو بڑا بنانے کے لئےڈالتے ہیں

پٹی کے مترادفات

پٹی کے انگریزی معنی

(writing) tableta kind of crisp sweetmeatbandagecajolingcalligraphy lessoncoaxingcompensationexchangeintentlineopinionparted hairreductionrowside of the bedstrip (of cloth)to ascertain the opinion ofto gauge the view (of)trickerytutoring (of witness)writing tablet

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter