پٹھو


پٹھو کے معنی

ایک فرضی آدمی جو بچے كھیل میں اپنے پیٹ میں فرض كرلیتے ہیںپچھ لگوپشت پناہجب کسی کھیل میں لڑکے دو فریق بنائیں اور ایک فریق میں ایک لڑکا کم رہے تو اُس فریق میں سے ایک لڑکا دو کا کام کرتا ہے یہ دوسرا فرضی شخص پٹھو کہلاتا ہےحاضر جوابخیر خواہدم چھالامنہ چڑھاہر وقت ساتھ رہنے والا

پٹھو کے مترادفات

پٹھو کے انگریزی معنی

(in children's game)(old use) playmatecampfolloweron arrivalon receiptstooge

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter