پٹھان


پٹھان کے معنی

(صفت) خونخوارافغان مسلمانوں کی مشہور چار ذاتوں میں سے ایک ذات کا نامایک قوم جو ہندوستان کے شمال مغرب کے پہاڑوں میں آباد ہے افغانپشتون افراد جو بنیادی طور پر افغان کہلاتے ہیں (افغانستان کے رہنے والے) یہ حوالے کے اعتبار سے پٹھان کہلاتے ہیں۔ قرونِ وسطیٰ اور ابتدائی جدید دور میں یہ نام (افغانستان) افغانستان کے رہنے والوں کیلئے مستعمل ہے یعنی وہ سرزمین جہاں افغان رہتے ہیں یا (پشتون) یا ایسی سرزمین کے باشندے جو پشتون قبائل سے متعلق ہوں۔ کوہ ہندوکش کا جنوبی علاقہ یا بعد میں جہاں پشتون حکمرانی کا علاقہ جہاں کابل کے حکمرانوں نے سلطنت قائم کی۔ پٹھان اور برصغیر کے باشندوں کے درمیان نہایت طویل تاریخی تعلق ہے۔ محمود غزنوی سے لیکر مغلیہ سلطنت تک بہت سارے پٹھان قبائل نے تختِ دہلی (ہندوستان) پر حکمرانی کی ہے۔ یہ قوم جارحانہ طور پر ہندوستان (برصغیر) میں درہ خیبر کے راستے پشاور شہر کی جانب سے داخل ہوتے رہے ہیںجنگی ملازمدہلی کے مسلمان بادشاہوں کا ایک خاندانمجازاً سپاہیمجازاً: ظالمہندوستان کے مسلمانوں کی چار بڑی ذاتوں میں سے ایک جو پرانے پٹھان فاتحوں کی اولاد ہیں

پٹھان کے مترادفات

پٹھان کے انگریزی معنی

buttockon the disposing of case (in a court of justice)rumpwithers

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter