پوتڑا


پوتڑا کے معنی

بیمار کا نہالچہ جو اسی غرض سے بچھایا جاتا ہےپھٹا پراناوہ کپڑا جو بچے کی نجاست کے واسطے احتیاطاً اس کی چوتڑوں کے نیچے رکھا جاتا ہےوہ کپڑا جو بچے کی نجاست کے واسطے احتیاطاً اس کی چوتڑوں کے نیچے رکھا جاتا ہے نیز بیمار کا نہالچہ جو اسی غرض سے بچھایا جاتا ہےوہ کپڑا جو بیمار کے نیچے بچھایا جاتا ہےوہ کپڑا جو شیر خوار بچوں کے کولہوں کے نیچے رکھتے یا بچھاتے ہیں تاکہ پاخانہ پیشاب اس پر گرے

پوتڑا کے مترادفات

پوتڑا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter