پنکھا


پنکھا کے معنی

کھینچنا ہلانا ہونا کے ساتھایک آلہ جس کے ذریعے ہوا پہنچاتے ہیں یہ یا تو ہاتھ میں پکڑ کر ہلایا جاتا ہے یا چھت میں ڈال کر رسی کے ذریعے کھینچا جاتا ہےایک دھات کا آلہ جو گرمی یا بجلی کے ذریعے چلتا ہے اور ہوا دیتا ہےباد کشس۔ پکشکلکڑی کا ایک آلہ جن کے اندر لکڑی کے پتلے تختے نکلتے ہیں اسے دستے سے پکڑ کر چکر دیتے ہیں تو اس میں سے ہوا نکتلی ہےموٹروں یا ہوائی جہازوں اور دیگر کلوں میں ایک آلہ جو ہوا دے کر پانی کو ٹھنڈا کرتا ہے

پنکھا کے مترادفات

بادبیزبادزنباوزنبیجنابیناجھلنامرواحمروحہ

پنکھا کے انگریزی معنی

A fanto gulpto swallow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter