پنسل


پنسل کے معنی

سُرمہ یا سیسہ کی قلم جو اکثر نقاشی کے کام میں آتی ہے ‘ اب نیلی‘ سرخ‘ زرد رنگ کی بھی بننے لگی ہےسرمے کا قلمسلیٹ پر لکھنے کا سلیٹ کا بنا ہوا لمبا قلمسیسے یا سرمہ کی بہت باریک سلاخ پر لکڑی کا خول چسپاں کرتے ہیں یہ پنسل ہےلکڑی یا ربڑ یا دھات کا بنا ہوا قلم جس کے اندر سیسے کی سلاخ ڈال کر لکھتے ہیں

پنسل کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter