پنجیری


پنجیری کے معنی

ایک دوائی جو آٹے،گھی، کھانڈ، تل وغیرہ پانچ چیزوں سے بنی ہوئی ہوتی ہیں اور زچہ کو کھلاتے ہیںایک قسم کی شیرنی کا نام جو اکثر نوماسہ کی تقریب میں تقسیم ہوتی ہے یا شب زفاف کے بعد دلہن کے میکے سے آتی ہے یہ شیرینی اس طرح پر بنائی جاتی ہے کہ پہلے ردے یعنی سوجی کو گھی میں بھون کر نکال لیتے ہیں پھر ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اوپر سے کھانڈ‘ پسی ہوئی سونٹھ‘ چھوارے اور گھی میں بھنے ہوئے گوند مکھانے ملادیتے ہیں چنانچہ ان پانچوں چیزوں ہی کے نام سے پنجیری اس کا نام پڑگیاطاقت والا ملیدہوہ دھنیا اور زیرہ وغیرہ جو جنم اشتمی میں تیار کیا جاتا ہےوہ دھنیا اور زیرہ وغیرہ جو جنم اشٹمی میں تیار کیا جاتا ہےوہ گوند مکھانے جو زچہ کے لئے بجائے جاتے ہیںوہ گوند مکھانے جو زچہ کے لئے بنائے جاتے ہیں

پنجیری کے انگریزی معنی

A strengthening preparatibv on composed of five ingrediants given to puerperal wopencaudleto concealto hide

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter