پنجری


پنجری کے معنی

ایک قسم کی شیرینی کا نام جو اکثر نوماسہ کی تقریب میں تقسیم ہوتی ہے یا شب زفاف کے بعد دلہن کے میکے سے آتی ہے یہ شیرنی اس طرح پر بنائی جاتی ہے کہ پہلے ردے یعنی سوجی کو گھی میں بھون کر نکال لیتے ہیں پھر ٹھنڈا ہوجانے کے بعد اوپر سے کھانڈ ‘ پسی ہوئی سونٹھ‘ چھوارے اور گھی میں بھنے ہوئے گوند مکھانے ملادیتے ہیں‘ چنانچہ ان پانچوں چیزوں ہی کے نام سے پنجیری اس کا نام پڑگیاچھوٹا پنجرہوہ دھنیا اور زیرہ وغیرہ جو جنم اشٹمی میں تیار کیا جاتا ہےوہ گوند مکھانے جو زچہ کے لئے بنائے جاتے ہیں

پنجری کے مترادفات

پنجری کے انگریزی معنی

profligacyrascalityto go lameto limp (generally animals)wickedness

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter