پشواز


پشواز کے معنی

آج کل طوائفیں ناچ کے وقت پہنتی ہیں پہننا سلنا سینا وغیرہ کے ساتھایک قسم کا جامہ جو آگے سے کھلا رہتا ہے فارسی میں اسے قبائے پیش باز کہتے ہیں مگر ہندوستان میں عورتوں یا ہندوؤں کی پوشاک اور علی الخصوص ناچنے کے وقت کی گھیردار پوشاک کو جو کنچنیاں یا بھانڈ ناچتے وقت پہنتے ہیں پشواز کہنے لگےپہنانا ، پہننا وغیرہ کے ساتھ مستعملعورتوں کی ایک پوشاک جو پاؤں تک لمبی اور گھیردار ہوتی ہےلہنگے کی وضع کی پوشاک

پشواز کے مترادفات

پشواز کے انگریزی معنی

A gown worn by dancing girlsa stick of sealing waxdancing girls' long grown with ample folds ' dancing dress [~P پیش]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter