پستان


پستان کے معنی

جامِ شیرچھاتی پر دائیں بائیں دو ابھار سے ہوتے ہیں عورتوں کے یہ بہت بڑھ جاتے ہیں اور ان میں دودھ پیدا ہوتا ہے۔ چوپاؤں میں یہ ابھار پچھلی ٹانگوں کے پاس پیٹ پر ہوتا ہے اور اسے تھن کہتے ہیں اور عموماً چار ہوتے ہیں۔ بکریوں میں دو درندوں میں بہت سے ہوتے ہیں اور چھاتی سے پیٹ تک چلے جاتے ہیں۔ اردو میں جمع بھی استعمال ہوتا ہےسینے کی بالیدگیعورت کی چھاتی کا ابھار

پستان کے مترادفات

آنچلپژدلتھنجوبنجیجیچوچیچُوچیچھاتی دودھیسینہضرعطیممّاکُچکچیں

پستان کے انگریزی معنی

breastsnipplepap or dugteatto be alarmed

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter