پرچیتس


پرچیتس کے معنی

ایک پراج پتیایک راجہ جو دوہہہ کا بیٹا ہےایک قدیم رشی اور واضح قوانیندرُمد کا بیٹادس پر چیتس پرتھو کے پوتے اور پراچن برہس کے بیٹے تھے۔ دس ہزار برس تک سمندر میں بیٹھ کر وشن جی کے نام کی جپ کرتے رہے اور ان کو نسل انسان کے جد اعلیٰ ہونے کا فخر حاصل ہوا۔ انہوں نے کندو کی بیٹی مارشا سے شادی کی اور اس سے وکش پیدا ہوا۔ جو ہندوؤں کا باوا آدم ہےوریامن کا بیٹا

پرچیتس کے مترادفات

ورُن

پرچیتس کے انگریزی معنی

officiating

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter