پردیمن


پردیمن کے معنی

ایک پہاڑایک دریاایک راجہعشق کا دیوتامنو اور ندولا کا ایک لڑکانہایت زبردستکئی مصنفوں اور گروؤں کا نامکامدیوں کا لقبکرشن جی کے لڑکے کا نام جو رکمنی کے بطن سے تھا۔ یہ چھ دن کا تھا کہ راکھشس سنبارا نے اسے چرا کر سمندر میں پھینک دیا جہاں ایک مچھلی اسے نگل گئ۔ یہ مچھلی پکڑی گئی اور سنبارا کے گھر پہنچی جب اس کا پیٹ چاک کیا گیا تو یہ نکل پڑا مایا دیوی یا مایاوتی کو جو سنبارا کے گھر کی منتظمہ تھی۔ رشی نارو نے لڑکے کے حالات بتائے جب وہ بڑا ہوا تو اس نے سنبارا کو قتل کیا اور مایاوتی سے شادی کی پھر وہ دونوں اُڑ کر کرشن جی کی خدمت میں حاضر ہوئے اسے کامدیو کا اوتار اور مایادیوی کو رت دیوی کا اوتار سمجھا جاتا ہے۔ یہ دوار کا میں ایک معمولی جھگڑے پر قتل ہوا

پردیمن کے مترادفات

پردیمن کے انگریزی معنی

antiquityoldness

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter