پرایم


پرایم کے معنی

ٹرائے کا آخری بادشاہ اس کے بیٹے پیرس نے ہیلن کو اغوا کیا۔ اس پر سارے یونان کے بادشاہوں نے مل کر چڑھائی کی یہ اور اس کے پچاس بیٹے لڑائی میں مارے گئے اور فاتحوں نے شہر کو جلادیا

پرایم کے انگریزی معنی

so and sosuch a one

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter