پان


پان کے معنی

اس بیل کا پتا جس پر کتھا چونا لگا کر اور چھالیہ تمباکو وغیرہ ڈال کر کھاتے ہیںانگیا کی کٹوری کا چھوٹا ٹکڑاایک بیل جس کے پتے کھاتے ہیںایک ٹکڑا کاغذ کا پان نما جو تکلوں کے ایک کونے پر لگا ہوتا ہےبرگ تنبولپان کی شکل جو شال دو شالوں پر بنی ہوتی ہےپانچ کا مخفف مرکبات میں استمعال ہوتا ہے جیسے پانسوپینے کی چیزچمڑے کا ٹکڑا پان کی شکل کا جو جوتوں کی ایڑیوں پرلگایا جاتا ہےنئے کپڑے کے اَن بُنے کنرے یا دھاگے

پان کے مترادفات

پان کے انگریزی معنی

A betel-leafa bottle from which rose-water is sprinkled or rose water sprinklera kind of sweetmeatdrinkDrinking beverageembroidered workthe apple

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter