پاسا


پاسا کے معنی

(س) پاشک(ہ ۔ مذکر) وہ شس پہلو ہڈی کا ٹکڑا جسے چوسر کھیلنے والے باری باری سے پھینکتے ہیںچاندی کا ڈلا جس سے تار کھینچا جاتا ہے (س) پاشکچاندی کا ڈلا جس کا تار کھینچا جاتا ہےقرعہ جو رمال پھینکتے ہیںقرعہ فال جو رمال پھینکتے ہیںوہ شش پہلو ہڈی کا ٹکڑا جسے چوسر کھیلنے والے باری باری سے پھینکتے ہیںوہ شش پہلو ہڈی یا ہاتھی دانت کا ٹکڑا جس پر عدد کے بجائے نقطے بنے ہوئے ہوتے ہیں اور چوسر کی بازی میں باری باری سے ہر ایک کھلاڑی اسے پھینکتا ہےکسی دھات کا ڈلا

پاسا کے مترادفات

پاسا کے انگریزی معنی

A dicea fellow-disciplea perfect knavea throw of dice

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter