پارس


پارس کے معنی

(صفت) نفیس اور عمدہ مٹھائی جو پتلوں میں پروسی جاتی ہےایک خیالی پتھر جسے ہندوستان کے لوگ اکسیر کی بجائے خیال کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر یہ پتھر لوہے سے چھوا جائے تو اسے سونا بنادےغیر فانیمرکبات میں استعمال ہوتا ہےنہایت عمدہ یا نفیسوہ پتھر جو کسی چیز کو چھوجائے تو اسے سونا بنادےکسوٹی جس سے جواہرات پرکھے جاتے ہیں

پارس کے مترادفات

پارس کے انگریزی معنی

philosopher's stoneThe philosopher's stone which immediately converts into gold any metal it touches

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter