ٹ


ٹ کے معنی

اُردُو الف بے تے کا پانچواں اور ہندی کا گیارہواں حرف جسے تائے ثقیلہ بھی کہتے ہیںاُردو الف بے تے کا پانچواں اور ہندی کا گیارہواں حرف جسے تاے ثقیلہ بھی کہتے ہیںاسے تائے ثقیلہ اور تائے ہندی بھی کہتے ہیں اردو کا پانچواں حرف اور ناگری رسم الخط کا گیارہواں وینجن ہے۔ موردھن یا مغزی حروف میں پہلا حرف ہے فارسی اور عربی میں نہیں ہے۔ ابجد میں ت شمار ہوتا ہے اور اس کے چار سو عدد ہیں بعض کلمات کے آخر میں آکر مصدری معنی دیتا ہے جیسے سجاوٹ۔ لگاوٹ۔ گرامر کے آخر میں واقع ہو تو اسے مونث کے معنی دیتا ہے۔ جیسے کاٹ چھانٹ ڈانٹ لوٹ کھسوٹ لپیٹ سمیٹتلفظ ٹحرف ٹحساب جُمل میں اس کے بھی تائے ممثناة فوقانی کے برابر چار سو عدد ہیںحسابِ جُمل میں اس کے بھی تاے ممثناة فوقانی کے برابر چار سو عدد ہیںیہ حرف کبھی ہائے فارسی کبھی دال مہلہ کبھی دال ثقیلہ کبھی رائے ثقیلہ کبھی سین مُہملہ اور کاف تادی سے بدلا جاتا ہے

ٹ کے انگریزی معنی

(also called ta-e Hindi)(in jummal variant for ‌ت and equivalent to) 200(in jummal variant for ت and equivalent to) 200fifth letter of urdu alphabet (equivalent to English word represented as)it is the fifth letter of urdu alphabetsprimary school

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter