ٹھوکر


ٹھوکر کے معنی

ایک پشتہ یا روکنے کا آلہ جو ریل کی سڑک ختم ہونے کی جگہ پر لگا ہوتا ہےپایہ دار بہل جس میں تابوت رکھتے ہیںراہ سے ٹکراناریل گاڑیوں کے دونوں کناروں پر دو لوہے کے آلے جن کی وجہ سے گاڑیوں کو ٹکرانے میں صدمہ نہیں پہنچتاریل کے انجن کے آگے جو چھاج سا بنا ہوا ہوتا ہےسنگ راہ (کہاروں کی اصطلاح)ضرب جو پاؤں میں چلتے ہوئے سنگ راہ یا کسی اور چیز سے لگےضرب جو پشت پا یا نوک پا سے کسی چیز کو ماریںگھوڑے کے پاؤں کا سنگناچنے والے کا قدم مارنا

ٹھوکر کے مترادفات

ٹھوکر کے انگریزی معنی

artificial waterfallcascadekickmisfortunemistakestumbletoe (of shoe)wrong step

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter