ٹڈی


ٹڈی کے معنی

ایک قسم کا پردا کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہےایک قسم کا پردار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہےایک قسم کا پردار کیڑا جو زراعت اور درختوں کو سخت نقصان پہنچاتا ہے یہ ریت میں انڈے دیتا ہے جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو کئی دن تک پیدل چلتے ہیں اور اس حالت میں بہت سخت نقصان کرتے ہیں جب پر نکلتے ہیں تو اڑجاتے ہیں اس صورت میں کم نقصان کرتے ہیںٹِڈّا کی تصغیر

ٹڈی کے مترادفات

ٹڈی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter