ٹانگانیگا


ٹانگانیگا کے معنی

ایک ملک شرقی وسط افریقہ میں پہلے جرمنوں کے قبضے میں تھا اب انگریزوں کے پاس ہے رقبہ تین لاکھ ٦٥ ہزار میل (٤١٢٨) سوائے چند ہزار کے سب لوگ حبشی ہیں دارالخلافہ دارالسلام ہےوسطی افریقہ میں دنیا کی میٹھے پانی کی سب سے لمبی جھیل ٤٥٠ میل لمبی اور ٣٠ سے ٤٥ میل تک چوڑی ہے رقبہ ١٢٧٠٠ اس کی گہرائی ٤٧٠٨ فٹ ہے

ٹانگانیگا کے انگریزی معنی

being a student. [A ~علم]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter