ٹائیفن


ٹائیفن کے معنی

ایک ہیبتناک دیو جس کے سو سر تھے۔ یہ جی پازمین کا بیٹا اور سر برس وغیرہ کا باپ تھا۔ زئیس دیوتا سے باغی ہونے کی وجہ سے صاعقہ سے قتل کیا گیا۔ اور کوہ اٹنا کے نیچے دفن ہوا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter