ٹائیر


ٹائیر کے معنی

دبیز ربر سے بنا ہوا وہ حلقہ جس کی گولائی میں اندرونی جانب ربر کا ایک ٹیوب ہوتا ہے اس میں ہوا بھردی جاتی ہے اور وہ پھول کر ٹائر کی پوری گنجائش میں فٹ ہوجاتا ہے یہ ٹائر موٹروں بائیسکلوں اور دوسری گاڑیوں کے پہیوں میں چڑھے ہوئے ہوتے ہیںریل گاڑی کے پہیے پر چڑھایا جانے والا آہنی گھیرا

ٹائیر کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter