و


و کے معنی

اُردو کا تیتیسواں فارسی کا تیسواں عربی کا چھبیسواں اور ناگری رسم الخط کا انتیسواں حرف ہے، عربی میں بعض لغت میں ہ کے بعد آتا ہےاگر اس سے پہلے حرف پر فتح ہو تو دو مختلف آوازیں پیدا کرتا ہے جیسے سَو۔ کوّااگر ضمہ ہو تو دو جیسے کو۔ بُواگر کسی لفظ کے شروع میں نہ آءے تو حرفِ علّت کہلاتا ہےبعض وقت ب سے بدل جاتا ہے جیسے سنسکرت ویلا اُردو میں بیلا ہےتلفظ واؤحساب جمل میں اس کے چھ عدد ہیںخ اور ا پ د ر ز س ش ن یہ ہ کے درمیان نہیں بولتا اور حرف ماقبل پر ضمّہ پڑھا جاتا ہے، جیسے خود۔ خوش۔ خودعربی میں جمعہ کے دن اور برج میزان کو ظاہر کرتا ہےیہ حرف کبھی مخلط التلفظ بھی ہوتا ہے، جیسے سوانگ کا تلفظ سانگ ہے۔ واؤ چار قسم کا ہوتا ہے۔ معروف۔ مجہول۔ موقوف اور معدولہ

و کے مترادفات

و کے انگریزی معنی

(according to Jamal reckoning) 6in according to jummal reckoning 6the 33rd letter of Urdu alphabetthirty-third letter of Urdu alphabet (equivalent to English v)vowel representing the sounds ú, oo or au CONJ. and PREF. by (God)vowel representing the sounds u.oo or au CONJ. and by PREF. by (God)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter