نیلام


نیلام کے معنی

بولی بول کر بیچنا اور جو زیادہ دام لگائے اس کے نام چھڑ دینابولی دیکر بیچنابیچنے والا کوئی چیز فروخت کے لئے پیش کرتا ہےبیعِ زائدخریداروں میں سے ایک آدمی اس کے لئے وہ قیمت بتاتا ہے جو وہ دینے پرتیار ہے دوسرا اس سے بڑھ کر بتاتا ہے، تیسرا اس سے زیادہ اس طرح لگاتار قیمت زیادہ بتاتے جاتے ہیں جو سب سے بڑھ کر قیمت دے چیز اسکی ہوجاتی ہے

نیلام کے مترادفات

آکشناوکشنبولیپُرحراجفروخت مزایدہہَرّاج

نیلام کے انگریزی معنی

auction [Por]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter