نیساں


نیساں کے معنی

آفتاب کے بُرجِ حمل میں رہنے کا زمانہاس مہینے کی بارشپرانے زمانے میں خیال تھا کہ اس مہینے کی بارش سے سلیپ موتی پیدا ہوتے ہیںرُومیوں کے ساتویں مہینے کا اور نیز اُس مہینے کی بارش کا نامرُومیوں کے ساتویں مہینے کا اور نیز اُس مہینے کی بارش کی نامسُریانی زبان میں موسم بہار کے تین مہینوں میں سے دوسرا مہیناشامیوں کے ساتویں مہینے کا نامفارسی میں فرور دین اور ہندی میں بیساکھ کے مقابل کا مہینہہندی میں بیساکھ‘ انگریزی میں اپریل سے ملتا ہوا ہے

نیساں کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter