نیاریا


نیاریا کے معنی

اس لفظ کا تلفظ ناریا بھی ہےبڑا ہوشیارخاک بیزخاک دھول میں سے چاندی سونا نکال کر الگ کرنے والاریگ شُوقیمتی دھات راكھ وغیرہ میں سے پیدا كرنے والامٹی دھو کر سونے چاندی کے ذرے نکالنے والانہایت چھان بین کرنے والاوہ جو بہت چھان بین کرے اور اپنے قائدے پر نظر رکھے کائیاںوہ شخص جو راکھ مٹی اور ریت سے چاندی سونے کے ذرات نکالے

نیاریا کے مترادفات

بھانپُوتاڑوتاڑُوتاڑیاچالاکہوشیار

نیاریا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter