نہروا


نہروا کے معنی

ایک بیماری جس میں ایک آبی کیڑا نارو جو دھاگے کی طرح پتلا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے پانی میں پی جانے سے انسان کے بدن پر ایک دانہ نکل آتا ہے جو آگے چل کر پھوڑا بن جاتا ہےایک قسم کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگ کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوجاتا ہے جس کو پانی کے ساتھ مویشی پی جاتا ہے۔ یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے

نہروا کے مترادفات

نارونہارونَہاروا

نہروا کے انگریزی معنی

a disease which is caused mainly to the animmals from drinking poluted water

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter