نکسیر


نکسیر کے معنی

خُون بینیخون جو ناک سے جاری ہوتا ہے۔ اس کا ایک مجرب علاج مؤلف کو معلوم ہے ۔ جس وقت نکسیر پھوٹے کھڑا ہوجائے۔ انگلی سے اس نتھنے کو بند کرے جس سے خون بہتا ہے۔ دوسری طرف کے ہاتھ کو گول چکر دے کر زور زور سے دس بارہ دفعہ ہلائے۔ خون فوراً بند ہوجائے گا اور اس کے بعد اس کا دورہ بہت کم ہوگا۔ مجرب ہےغلبۂ گرمی کے سبب ناک سے خون جاناغلبۂ گرمی کے سبب ناک سے خُون جانا

نکسیر کے مترادفات

رُعاف

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter