نور


نور کے معنی

اللہ تعالیٰ کا ایک نام اسکا استدلال اس آیت سے کیا گیا ہے "اللہُ نُورالسَّمٰوٰتِ والارض"تابِ ماہچاند کی چاندنی بھی سورج کی روشنی کا عکس ہے اور اسی روشنی کو درخت اور دوسری اشیاء جذب کرکے نشونما پاتی ہیں اور پھر آگ لگنے سے وہی روشنی دوبارہ نمودار ہوتی ہےچمک دمکچہرے کی چمکروشنی (نَوَرَ)زمین پر جو یہ روشنی ہے یہ سورج کی وجہ سے ہےسورج بذاتِ خود روشن اور گرم ہے اور اس گرمی اور روشنی کی وجہ سے دنیا میں زندگی قائم ہے آگ یا حرارت بھی سورج کی گرمی کا ظہور ہےصُوفیوں کی اصطلاح میں خدا کے ناموں میں سے ایک نامقرآن شریف کی ایک صورت دیکھو النّور

نور کے مترادفات

نور کے انگریزی معنی

((Plural) انوار anvar') Light(Plural) انوار anvar`luminosityrefulgence

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter