نورتن


نورتن کے معنی

اکبر اور بکر ماجیت کے مشہور ہیںاکبر کے، ابوالفضل، فیضی،خانخانان، مرزا کو کلتاش،راجہ بیربل،راجہ مان سنگھ،راجہ ٹوڈرمل،حکیم حمام، حکیم ابوالفتح، بکر ماجیت کے، دھونتری، کشپنک، امر سنگھ، شنکو، دیتال بھٹ، گھٹکر پر، کالی داس، دررچی اور واہہہ مہر،ایک خاص قسم کی چٹنیایک قسم کا جڑاؤ زیور کا نام جو بازؤں پر پہنا جاتا ہے اور اس میں تونگے یا جواہر ہوتے ہیںایک قسم کا کھانا جس میں نو ترکاریاں ہوتی ہیںایک کتاب کا نامبازو بندنو طرح کا جواہرنو قابل آدمیوں کی نسلنوجواہرات: نیلم ، ہیرا ، موتی ، لعل ،لاجورد ، زمرد ، پکھراج ، مونگا ، گومید

نورتن کے مترادفات

نوجواہرنونگے

نورتن کے انگریزی معنی

(Plural) nine different gems in a necklacecompany of nine wise menMoghul Emperor Akbar's nine famous ccourtiersMughal Emperor Akbar's nine famous courtiersnine different gems in a necklace

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter