نمرود


نمرود کے معنی

(عبرانی، نمردہ طاقت ور) انجیل میں یہ حام کا پوتا ظاہر کیا جاتا ہے اور بڑا شکاری تھاایک کافر بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا تھا اور وہ آگ خدا تعالٰی کے حکم سے ان کے واسطے باغ بن گئی تھیبابل کا ایک بادشاہ جس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter