نقیب


نقیب کے معنی

چوب دارخبر کرنے والاشہرت کرنے والا ۔ (نَقَبَ۔ خبر بیان کرنا)قرمساق گواہِ قوممنادی کرنے والاوہ شخص جس کو نسب معلوم ہووہ شخص جسے لوگوں کے شجرہ نسب یا سلسلہ خاندان یاد ہوں۔ یہ ایک قسم کا پیشہ تھا۔ اسی قسم کا کام ہندوستان میں بھاٹ کرتے تھے جو بادشاہوں اورامرا کے آگے صاحب عالم پناہ سلامت کے آوازے لگایا کرتا تھا یا بادشاہ کسی کو خطاب دیتا یا کوئی باریاب ملازمت ہوتا تو بآواز بلند پکارتا یا کوئی نذر پیش کرتا تو نگاہ روبرو کہتاوہ شخص جو خانقاہوں یا مزاروں کی طرف سے لوگوں کو خبر کرنے کے واسطے مقرر ہو

نقیب کے مترادفات

نقیب کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter