نغزک


نغزک کے معنی

پھل کا نامدیکھئے: نغزلغوی معنی عمدہ‘ خوب‘ لطیف چیزمجازاً آمکہتے ہیں کہ یہ نام آم کا محمود نے رکھا تھا۔ جب اس نے آم کھایا تو کہا کہ ایسی لطیف چیز معمولی نام موزوں نہیں نغزک ہونا چاہئے یعنی بجائے آم (عام) عجیب و غریب چیز زیادہ موزوں ہے

نغزک کے مترادفات

آمانبہمینگو

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter