نصرانی


نصرانی کے معنی

حضرت عیسٰے علیہ السلام کا پیرو (ناصرہ سے جو کنعان میں ایک قریہ ہے اور جہاں حضرت عیسٰے علیہ السلام پیدا ہوئے تھے)حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام قریہ ناصر میں پیدا ہونے کے سبب ناصری بھی تھاوہ شخص جو نصارا ہو یا مذہب عیسوی رکھتا ہو

نصرانی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter