نرگس


نرگس کے معنی

(مجازاً) معشوق کی مست آنکھ(کنایتًہ) آنکھاس پودے کا پھول۔ اسے آنکھ سے تشبیہہ دیتے ہیںایک پودہ جس کے پتّے گھاس کی مانند مگر ذرا چوڑے ہوتے ہیں۔ موسم سرما میں بیچ میں سے ایک شاخ نکلتی ہے جس پر سفید اور نہایت خوشبودار پھول نکلتے ہیں جن کے درمیان میں پتوں کا زرد ہالہ سا ہوتا ہےایک قسم کا اندر سے زرد باہر سے سفید پھول جو آنکھ سے بہت مشابہ ہےچشم معشوقمجازاً چشمِ معشوق

نرگس کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter