نرما


نرما کے معنی

ایک قسم کا روئی کا درخت جس کا سُرخ پُھول ہوتا اور اُس میں سے نہایت مُلائم یعنی نرم روئی نکلتی ہےایک قسم کا روئی کا درخت جس کا سرخ پھول ہوتا اور اس میں سے نہایت ملائم یعنی نرم روئی نکلتی ہے جسکے سبب سے یہ نام رکھا گیاایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اس روئی سے بنایا جاتا ہےسمبل کا درخت ، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے

نرما کے انگریزی معنی

a kind of grassthe silk cotton plant

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter