نخشب


نخشب کے معنی

ترکستان کا وہ شہر جس کے قریب ابن مقنع نے کنوئیں سے ایک چاند نکالا تھا۔ دیکھو چاہ نخشبترکستان کے ایک شہر کا نام جسے ترکی میں قرشی کہتے ہیںترکستان کے ایک شہر کا نام ہے جسے ترکی میں قرشی کہتے ہیں۔ حکیم ابن عطا نے جو مُقنع کے نام سے مشہور ہے اس کے نواح میں چاہِ نخشب سے ایک چاند موسوم بہ ماہِ نخشب بعض فِلزات مثلِ سیماب وغیرہ کی لاگ سے بنا کر نکالا تھا جو دو ماہ تک غروب نہیں ہوتا تھا اور چار فرسنگ تک اس کی روشنی پہنچتی تھی یہی چاند چاہِ نخشب ہی سے نکلتا اور اُسی میں غروب ہوا کرتا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter